جرمنی میں اسلاموفوبیا کی کارروائیوں کے باوجود اسلام کی ترویج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جرمنی میں 54 ہزار طلبہ کو اسلام سے متعلق تعلیم دی جاتی ہے۔ تاہم ماہرین کے مطابق اس سلسلے میں مزید 10 گنا اضافے کی ضرورت ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جرمن معاشرے میں مسلمانوں کے بہتر انضمام اور شدت پسندی کے انسداد کے لیے مزید جرمن اسکولوں میں اسلام سے متعلق تعلیم دی جانی چاہیے۔ 2 برس قبل یہ تعداد صرف 42 ہزار تھی اوراب اس میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.
Visit their website at: https://dusp.org/
0 Comments