اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اسلام کی زریں تعلیمات کو اپنے اوپر نافذ کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کے لیے مسلسل کوشش کی ضرورت ہے اور اس کے لیے ہر شخص زمہ دار ہے کہ وہ خود بھی جہنم کے آگ سے بچے اور دوسروں کو بھی بچنے کی تلقین کرے۔
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا: ”میری طرف سے لوگوں کو (احکامِ الٰہی) پہنچا دو اگرچہ ایک آیت ہی ہو، اور بنی اسرائیل سے روایت کرو، ان سے بیان کرنے میں کوئی حرج نہیں، اور جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے“۔

0 Comments