لیلتہ القدر میں پوری رات کی عبادت ہزار ماہ کی عبادت سے افضل ہے، جو شخص اس رات میں توبہ کرے وہ اس کی خیر و برکت سے محروم نہیں کیا جات، شب قدر تیسرے عشرے کی 5 طاق راتوں 21,23,25,27,29 میں تلاش کی جاتی ہے۔

Ads by Muslim Ad Network
Ads by Muslim Ad Network
0 Comments