قرآن اور سائنس

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

قرآن اور سائنس

قرآن کے سائنسی خیالات نے مجھے محو حیرت کر دیا ۔ اس وقت تک میں نے یہ
سوچا بھی نہیں تھا کہ تیرہ سو سال پہلے کی تحریریں جس میں انتہائی مختلف النوع مضامین بیان ہوئے ہیں، جدید سائنسی معلومات سے کلی طور پر ہم آہنگ ہوں گے۔ میری رائے میں اس کے لیے کوئی تاویل ممکن نہیں کہ جس زمانہ میں ’’ڈیگوگوبرت‘‘(639 - 629ء) فرانس میں حکومت کر رہا تھا، اس وقت جزیرۃ العرب کا ایک باشندہ بعض موضوعات پر ایسی سائنسی معلومات رکھتا ہو جو ہمارے زمانے سے بھی دس صدی بعد کے دور سے تعلق رکھتی ہوں۔ میں نے کوشش کی ہے کہ قرآن میں ان حوادث کا ذکر بھی تلاش کروں جن تک انسانی فہم و ادراک کی رسائی ہے لیکن جن کو جدید سائنس نے تسلیم نہیں کیا، مجھے قرآن میں کائنات کے ایسے سیارگان کا ذکر ملا ہے جو کرہء ارض کے مشابہہ ہیں اور یہاں یہ اضافہ کر دینا ضروری ہے کہ بہت سے سائنس دان اس کو مکمل طور پر قابل عمل سمجھتے ہیں۔ 

(’’بائبل‘‘ قرآن اور سائنس از موریس بوکائیٹے)

Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments