موت کے بعد! سات اعمال کا اجر جاری رہتا ہے

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

موت کے بعد! سات اعمال کا اجر جاری رہتا ہے


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انسان کے لئے اس کی موت کے بعد بھی سات اعمال کا اجر جاری رہتا ہے

(1) کسی کو علم سکھایا

(2) نہر کھدوا کر جاری کروائی

(3) (پانی کا) کنواں بنوایا (لوگوں کے لئے) (جیسا کہ سڑکوں گلیوں میں گرمیوں 
میں لوگوں ، مسافروں کے لئے ٹھنڈے پانی کا کولر لگوانا بھی اسی عمل میں آئے گا - (ان شاء اللہ)

(4) درخت لگوایا (یعنی لوگ اس کے سائے یا پھل وغیرہ سے فائدہ اٹھائیں)

(5) مسجد بنوائی

(6) قرآن مجید کو میراث بنایا (یعنی کسی کو قرآن پڑھایا ، یا ، لے کر دیا)

(7) اپنے پیچھے نیک اولاد چھوڑی جو اس کی وفات کے بعد اس کے لئے دعائے مغفرت کرتی ہے

Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments