نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سے متعلق چند باتیں

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سے متعلق چند باتیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سے متعلق چند باتیں

۱۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی میں ایک حج کیا
۲۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی میں چار عمرے کیے
۳۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی کے ۵۳ سال مکہ میں گزارے
۴۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی کے ۱۰ سال مدینہ میں گزارے
۵۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تین بیٹے تھے۔ قاسم، ابراہیم اور طاہر
۶۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہم شکل صحابی کا نام دحیہ کلبی رضی اللہ تعالی عنہ تھا
۷۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دانت مبارک جنگ احد میں شریک ہوئے
۸۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے غسل دیا
۹۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تدفین کے لیے حضرت ابی طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ نے قبر کھودی

Post a Comment

0 Comments