آئندہ پندرہ برس میں روس کی ایک تہائی آبادی مسلمان ہو گی

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

آئندہ پندرہ برس میں روس کی ایک تہائی آبادی مسلمان ہو گی

اگلے پندرہ برس میں روس کی ایک تہائی آبادی مسلمان ہو گی‘ اس کی بڑی وجہ مسلمان خاندانوں میں بلند شرح پیدائش ہے‘ دوسری وجہ وسطی ایشیا کے مسلمانوں کی آمد ہے۔ یہ دعویٰ روس کے مفتی اعظم شیخ راول زین الدین نے کیا‘ یہ واضح نہیں کہ اس وقت روس میں مسلمان کتنی تعداد میں ہیں، ایک اندازے کے مطابق مسلمانوں کی تعداد ایک کروڑ سے ڈھائی کروڑ تک ہے، 2018 کی مردم شماری کے مطابق 14 کروڑ 68 لاکھ آبادی میں دس سے چودہ فی صد مسلمان ہیں۔ روسی اخبار ماسکو ٹائمز،اور برطانوی اخبار دی میل کے مطابق روس کے مفتیوں کی کونسل کے چیئرمین راول زین الدین Ravil Gainutdin کا کہنا ہے کہ 15 برس میں روس کی ایک تہائی آبادی مسلمان ہو گی۔ گزشتہ برس بڑی تعداد نے ماسکو کی مساجد میں عید الالضحی ٰ کی نماز ادا کی۔

Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments