اصلاح نفس

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

اصلاح نفس

اصلاح نفس کے حوالے سے

كتب عمر بن عبد العزيز إلى عامل له
اتق الله فإن التقوى هي التى لا يقبل غيرها ولا يرحم إلا أهلها ولا يثاب إلا عليها، فإن الواعظين بها كثير والعاملين بها قليل"


سیدنا عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے اپنے ایک عامل کو خط لکھا اللہ سے ڈرو تقوی ایسی چیز ہے کہ اس کے علاوہ کچھ قبول نہیں، اور اھل تقوی ہی پر رحم کیا جاتا ہے اور اجرو ثواب بھی انہیں کو ملتا ہے تقوی کا پرچار کرنے والے بہت ہیں لیکن اِس پر عمل کرنے والے کم ہیں...
(تذكرة الحفاظ ؛ تاريخ دمشق)

||ابن الجوزی
يا مُطالباً بأعماله ، يا مسئولاً عن أفعاله ، يا مكتوباً عليه جميع أقواله ، يا مناقشاً على كل أحواله ، نسيانك لهذا أمر عجيب


 ابن الجوزی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
اے وہ انسان جس سے فرائض پر ادائیگی کا مطالبہ ہے جو اپنے افعال پر جوابدہ ہے جس کے سارے اقوال لکھے جارہے ہیں جس سے ہر بات کی پوچھ گچھ ہونے والی ہے تیرا اِن سب چیزوں کو بھول جانا عجیب بات ہے

 

( المواعظ ) لابن الجوزي - رحمه الله


Enhanced by Zemanta
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments