7 ہلاک کرنے والی چیزیں.....

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

7 ہلاک کرنے والی چیزیں.....

  ہلاک کرنے والی چیزیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ہلاک کرنے والی سات چیزوں سے بچو
لوگوں نے پوچها وه کیا ہیں؟...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
1....شرک کرنا
2...جادو کرنا
3...ناحق قتل کرنا
4...سود کهانا
5...یتیم کا مال کهانا
6...اسلامی جنگ میں پیٹھ پهیر کر بهاگ جانا
7...پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا

بخاری، الوصایا، باب قول اللہ تعالی الذین, أکلون:۲۷۶۶
راوی:سیدنا حضرت ابوہریره رضی اللہ تعالی عنہ

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments