رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :۔1 ’’ میں اخلاق کریمہ کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا ہوں‘‘( مسند ا حمد)
’’میزان میں اچھے اخلاق سے زیادہ کوئی چیز بھاری نہیں ہے۔ ‘‘(ابودائود)
’’نیکی اچھے اخلاق (کا نام) ہے۔ ‘‘(احمد)
’’ایمان والوں میں کامل ایمان والے اچھے اخلاق والے ہیں۔‘‘(ابودائود)
’’بے شک مجھے تم سب میں زیادہ محبوب اور قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ قریب وہ لوگ ہوں گے جو تم میں اچھے اخلاق والے ہیں۔ ‘‘(بخاری)
’’ بندہ اچھے اخلاق کے ذ ریعہ آخرت کے درجات عالیہ اوراونچے مراتب حاصل کرلیتا ہے حالانکہ وہ عبادت میں کمزور ہوتا ہے۔ ‘‘ (معجم ا لطبرانی)
Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.
Visit their website at: https://dusp.org/
0 Comments