Hadith: سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

Hadith: سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا

 
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا ۔ ( ان میں ) ایک وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے.

[ صحیح بخاری، کتاب الرقاق:76 ، جلد:8 ، حدیث:486 ]
  
Enhanced by Zemanta
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments