مکہ میں صفائی کے عملے میں غیر ملکی کیسے بھرتی ہو سکتے ہیں؟ ویزہ کیسے مل سکتا ہے؟

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

مکہ میں صفائی کے عملے میں غیر ملکی کیسے بھرتی ہو سکتے ہیں؟ ویزہ کیسے مل سکتا ہے؟

مکہ سے اگر آپ کی مراد حرم شریف ہے تو اس میں صفائی کے کارکن غیر ملکی ہی ہیں۔ صفائی اور عمارت کی مرمت و تزئین و آرائش کی ذمہ داری ایک نجی کمپنی کے ذمہ ہے جس کا نام ’بن لادن‘ ہے۔ مذکورہ کمپنی وقتاً فوقتاً مختلف ممالک سے کارکنوں کو لانے کے لیے ویزے جاری کراتی ہے۔ کمپنی کے ایجنٹ مختلف ممالک میں ہیں جو انکی طلب کے مطابق افرادی قوت مہیا کرتے ہیں۔
ریکورٹنگ ایجنٹ سے رابطہ کرنے کے بعد یہ لازمی ہے کہ وزارت سمندر پار پاکستانی اور پروٹیکٹر آف امیگریشن کی جانب سے ایجنٹ کو جاری کردہ لائسنس اور سعودی سفارت خانے سے انکا این او سی دیکھ کر ضرور تسلی کر لی جائے کہ وہ ایجنٹ اصل ہے یا فرضی۔

Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments