انٹرنیٹ پر سرچ ہونے والا لفظ ’’محمد‘‘ پہلے نمبر پر آگیا

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

انٹرنیٹ پر سرچ ہونے والا لفظ ’’محمد‘‘ پہلے نمبر پر آگیا

  مغربی ممالک میں اسلام کو دہشت گرد مذہب کے طور پر پیش کرنے کے باوجود انٹرنیٹ پر لفط ’’محمد‘‘ سب سے زیادہ سرچ کرنے والا لفظ بن گیا ہے۔

عالمی شہرت یافتہ بلاگ پیپل کین چینج دی ورلڈ کی طرف سے اپنی حالیہ پوسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں دنیا بھر میں استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل پر صارفین کی طر ف سے سرچ کیے جانے والے الفاظ میں لفظ ’’محمد‘‘ کوسب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔

عالمی شہرت یافتہ سوشل میڈیا ایجنسی میڈیا ڈورکی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عالمی مذاہب میں لفظ اسلام انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا  

Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments