Header Ads

Visit Dar-us-Salam Publications - Online Islamic Bookstore!
Breaking News
recent

جب کوئی شخص کسی مقصد کے لۓ اپنے گھر سے نکلتا ھے اور یہ دعا پڑھتا ہے.........


رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:"

جب کوئی شخص کسی مقصد کے لۓ اپنے گھر سے نکلتا ھے اور

یہ دعا پڑھتا ہے:

("بسم الله توكلت علي الله لا حول ولا قوة الا بالله ")

توایک فرشتہ کہتا ہے

کہ تو اپنے مقصد میں کامیاب ھو گیا،

اورشر سے محفوظ ھو گیا:"

(ابو داؤد)

Enhanced by Zemanta

No comments:

Powered by Blogger.