مجھے تو یہ حدیث پڑھ کر خوف آتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! ''قیامت کے روز ایک شخص کو لایا جاۓ گا اس کی انتڑیاں (پیٹ سے باہر)آگ میں ھاں گی وہ اپ...نی انتڑیوں کا لیۓ اس طرح گھومے گا جس طرح گدھا(کولہو کی )چکی کے گرد گھومتا ھے اہل جہنم اس کے ارد گرد جمع ھو جایئں گے اور اس سے پوچھیں گے اے فلاں تمھارا یہ حال کیسے ھوا؟کیا تم ھمیں نیکی کرنے اور برائی سے باز رہنے کی نصیحت نہیں کیا کرتے تھے؟ وہ شخص جواب میں کہے گا میں تمھیں نیکی کا حکم کرتا تھا اور خود باز نہیں رہتا تھا تمھیں برائی سے روکتا تھا اور خود باز نہیں رہتا تھا'' (رواہ البخاری
0 Comments