ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﮨﻢ ﮐﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻮﺭ

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﮨﻢ ﮐﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻮﺭ

----------------------------------------------
ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺗﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺩﯾﮟ. ﻏﺴﻞ ﮐﺮﯾﮟ، ﻣﺴﻮﺍﮎ ﮐﺮﯾﮟ، ﻧﺎﺧﻦ ﺗﺮﺍﺷﯿﮟ، ﻏﯿﺮ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺑﺎﻝ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﯾﮟ. ﻋﻄﺮ، ﺳﺮﻣﮧ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻞ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ. ﺻﺎﻑ ﺳﺘﮭﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﺌﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﯿﮟ. ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﮑﮭﻒ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﺮﯾﮟ.
ﺻﺒﺢ ﺟﻠﺪﯼ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻠﺪ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﭘﯿﺪﻝ ﭼﻞ ﮐﺮ ﻣﺴﺠﺪ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ. ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﺭﻭﺩ ﺍﺑﺮﺍﮬﯿﻤﯽ ﭘﮍﮬﯿﮟ. ﺟﻤﻌﮧ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ الله ﮐﮯ ﻓﻀﻞ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ. ﺩﻭﭘﮩﺮ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ. )ﮐﭽﺎ( ﭘﯿﺎﺯ، ﻟﮩﺴﻦ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﯿﮟ. ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻭ ﻭﻋﻆ ﺗﻮﺟﮧ ﻭ ﺍﻧﮩﻤﺎﮎ ﺳﮯ ﺳﻨﯿﮟ. ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﭘﺘﮭﺮ، ﮐﻨﮑﺮﯼ، ﺗﻨﮑﮯ ﯾﺎ ﮐﭙﮍﮮ ﺳﮯ ﻣﺖ ﮐﮭﯿﻠﯿﮟ. ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ

پوری امہ مسلمہ کو دعاؤں میں یاد رکھیں 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جعمے کے دن کی فضیلت نماز......... جمہ کے ليے غسل کرنا خوشبو لگانا جلدی جانا جعمے کے دن دعا کرنے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑنے اس میں قبولیت کی گهڑی کا اور جعمے کے بعد کثرت سے الله کا ذکر کرنے کا بیان ہے&&& سب سے پھلے قرآن کی آیات سوره جمہ ٩-١٠ -١١ اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الہیٰ کی طرف لپکو اور خرید ......و ف......روخت چھوڑ دو تمہارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو ﴿۹﴾ پس جب نماز ادا ہو چکے تو زمین میں چلو پھرو اور الله کا فضل تلاش کرو اور الله کو بہت یاد کرو تاکہ تم فلاح پاؤ ﴿۱۰﴾ اور جب وہ لوگ تجارت یاتماشہ دیکھتے ہیں تو اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور آپ کو کھڑا ہوا چھوڑ جاتے ہیں کہہ دو جو الله کے پاس ہے وہ تماشا اور تجارت سے کہیں بہتر ہے اور الله بہتر روزی دینے والا ہے ﴿۱۱﴾ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بہترین دن جس میں سورج نکلتا ہے وہ جعمے کا دن ہے اسی دن حضرت ادم (ع)سلام پيدا هوے اور اسی دن جنت مين داخل کےگےاور اسی دن جنت سے ذمين پر اتا ر ے گے اور قيامت بهی اسی دن قاهم هو گی(مسلم) نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کثرت سے پڑنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جعمے کے دن مجه پر کثرت سے درود بیجو تمارا درود مجے پونچیا جاتا ہے (ابو دادو) جعمے کے دن میں ایک اسی گهڑی هے جس مين مسلمان جو بهی بهلاهی الله تعالی سے مانگے الله تعالی اسے قبول کرتا هے❂الله کے نبی (ص) نے فرمايا يه گهڑی امام کے منبر پر بٹهنےسےلے کر نماز ختم هونے تک هے(مسلم) جعمے کے دن جس بندے نے غسل جنابت کی طرح خوب اتمم سے غسل کیا اور پہلی گهڑی میں مسجد گیا تو گویا اس نے اونٹ قربانی کیا الله کی راہ میں اور جو اس کی بعد والی گهڑی میں گیا تو گویا اس نے گاے قربان کی اور جو تیسری گهڑی میں گیا تو اس نے گویا سینگوں والا مينڈها قربان کیا اور جو چوتھی گهڑی میں گیا تو اس نے گویا مرغی کا صدقہ کر کی اس نے الله کا قرب حاصل کیا اورپا نچويں گهڑی میں گیا تو گویا اس نے انڈا صدقہ کیا الله کی راہ میں پسس جب امام خطبے کے لے نکل اے تو فرشتے مسجد کے اندر حاضر ہو جاتے ہیں اور ذکر سنتے ہیں یہنی نام درج کرنے والا رجسٹر بند کر دیتے ہیں (بخاری و مسلم)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص سورت الکھف کی تلاوت جمعے کے دن کرے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے لیے ایک خاص نور کی روشنی رہے گی۔ (صحیح الترغیب 836) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے لوگ جعمہ چهوڑنے سے باز آجاهيں ورنہ الله ان کے دلوں پر ضرور مہر لگا دے گا پھر وہ يقينا غافل لوگوں میں سے ہوجاهيں گے (مسلم )بے شک الله اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی اسپر دورد اور سلام بھیجو ﴿۵۶﴾سورة الأحزاب حضرت انس رضی الله عنھ سے راویت ہے کےپيارے نبی حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا جس نے ایک دفع مجہ پر درود بیجا الله اس پر ١٠ رحمتیں نازل فرمانے گا اور اس کے ١٠ گنا ہ معاف فرمانے گا اور ١٠ درجات بلند فرمانے گا ( صحیح سنن نساہی ) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.L

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments