معافی مانگنا اور معاف کرنا

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

معافی مانگنا اور معاف کرنا


مکہ والوں نے چاند کے دو ٹکڑے ہوتے دیکھے تو کہا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے چاند پر جادو کردیا ہے

پتھروں کو کلمہ پڑھتے دیکھا تو کہا ان پر جادو کر دیا ہے

مکہ والوں نے بدر کے موقع پر فرشتے دیکھے مگر کلمہ نہیں پڑھا...

جنگ خندق میں شکست کھائی مگر ایمان نہ لاۓ...

مکہ میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دس ہزار کے لشکر کے ساتھ داخل ہوۓ ، لوگوں نے کلمہ نہیں پڑھا

لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ میں بیت الله کا دروازہ پکڑ کے فرمایا " جاؤ میں نے تم کو معاف کر دیا "

تو سب جوق در جوق کلمہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہو گئے

معاف کرنا اتنا بڑا عمل ہے.... افسوس ہم نے اسے اپنی زندگیوں سے نکال دیا ہے

معافی مانگنا اور معاف کرنا سیکھئے۔ 






Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments