کبھی ہم نے اپنا محاسبہ کیا ؟

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

کبھی ہم نے اپنا محاسبہ کیا ؟



 کیا ہم فجر کی نمازِبا جماعت مسجد میں اداکرتے ہیں؟
کیا ہم پانچوں نمازوں کی پابندی کر رہے ہیں ؟
کیا ہم اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والوں میں سے ہیں ؟...

کیا ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم پردرود بھیجنے میں مداومت برتتے ہیں؟
کیا ہم پابندی سے قرآنِ کریم کی تلاوت کرتے ہیں ؟
کیا ہم اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرنے والوں میں سے ہیں؟
کیا ہم اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے والوں میں سے ہیں ؟
کیا ہم بکثرت استغفار کر رہے ہیں ؟
کیا ہم سنت ِفجر کی محافظت کر رہے ہیں ؟
کیا ہم تہجد کا اہتمام کرنے والوں میں سے ہیں؟
کیا ہم نیند سے اٹھنے کے بعد اذکار کا اہتمام کرتے ہیں؟
کیا ہم صبح و شام کے اذکار کا اہتمام کرتے ہیں ؟
کیا ہم اپنی گاڑیوں میں قرآن سننے کا اہتمام کرتے ہیں ؟
کیا ہم اپنی گاڑیوں میں دینی کیسٹیں رکھتے ہیں ؟
کیا ہم بیمار وں کی عیادت اور پڑوسیوں کی زیارت کرنے والوں میں سے ہیں؟
کیا ہم صلہ رحمی کرنے والوں میں سے ہیں ؟
کیا ہم اپنے جیب میں قرآن کریم رکھتے ہیں ؟
کیا ہم اپنے بچوں کی دینی تربیت کا اہتمام کرتے ہیں ؟
کیا ہم خوشگوار ازدواجی زندگی گذار رہے ہیں
Enhanced by Zemanta
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments