جو لوگ ذکر الٰہی سے اعراض اور انحراف کرتے ہیں

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

جو لوگ ذکر الٰہی سے اعراض اور انحراف کرتے ہیں


  • جو لوگ ذکر الٰہی سے اعراض اور انحراف کرتے ہیں ۔
    اللہ تعالیٰ ان کی معیشت کو تنگ کر دیتا ہے ۔ ارشاد ربانی ہے :

    [وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي ]..............اور جو میرے ذکرسے منہ موڑجائے گا 
    ...
    [فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنكاً ]........تو اُس کے لیے دنیا میں زندگی تنگ کردوں گا، اس کی دنیا میں زندگی تنگ ہوگی 
    [وَنَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَعْمَى [طه : 124].......اور قیامت کے روز ہم اسے اندھا اٹھائیں گے۔

    [قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِي أَعْمَى وَقَدْ كُنتُ بَصِيراً [طه : 125] ...............وہ کہے گا: پروردگار! میں آنکھوں والا تھا ،میں تو دیکھتا تھا۔ یہاں مجھے اندھا کیوں اٹھایا؟

    [قَالَ كَذَلِكَ أَتَتْكَ آيَاتُنَا فَنَسِيتَهَا ] .............اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ہاں ، اسی طرح تو ہماری آیات کو ،جب کہ وہ تیرے پاس آئی تھیں، تو نے بھلا دیا تھا۔

    [وَكَذَلِكَ الْيَوْمَ تُنسَى [طه : 126].........اُسی طرح آج تو بھلایا جارہا ہے۔
Enhanced by Zemanta
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments