3۔ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ :رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ :اللہ تعالی نے فرمایا انسان کے ہر عمل کا بدلہ ہے، مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دیتا ہوں اور روزہ ڈھال ہے۔ جب تم میں سے کسی کے روزے کا دن ہو، تو نہ شور مچائے اور نہ فحش باتیں کرے اگر کوئی شخص اس سے جھگڑا کرے یا گالی گلوچ کرے تو کہہ دے میں روزہ دار آدمی ہوں اور قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے ہاں مشک کی خوشبو سے زیادہ بہتر ہے روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوتی ہیں، جب افطار کرتا ہے۔ تو خوش ہوتا ہے اور جب اپنے رب سے ملے گا تو روزہ کے سبب سے خوش ہوگا۔( صحیح بخاری:جلد
اول:حدیث نمبر 1786)Ramadan in Hadith
5۔نعمان بن ابی عیاش ابوسعید خدری سے روایت کرتے ہیں کہ :میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرماتے تھے، کہ :بیشک جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن بھی روزہ رکھے اللہ اس کو دوزخ سے ستر برس کی مسافت کے برابر دور کر دیتا ہے۔(صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر
0 Comments