عشرہ مبشرہ

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

عشرہ مبشرہ

عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
عمررضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
عثمان رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ،
...
علی رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
طلحہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
زبیررضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
عبدالرحمن بن عوف رض اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
سعد رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ،
سعید رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
ابوعبیدہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ) سنن ترمذی حدیث نمبر ( 3682 ) ۔

اورجوحدیث میں سعد کا نام لیا گیا وہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ اورسعید بن زید رضي اللہ تعالی عنہ ہیں ۔

ان صحابہ کرام کے علاوہ اوربھی کئ ایک صحابہ کوجنت کی خوشخبری دی گئ ہے مثلا
خدیجہ بنت خویلد رضي اللہ تعالی عنہا
اورعبداللہ بن سلام
اورعکاشہ بن محجن رضی اللہ تعالی عنہ وغیرہ بھی ہیں ۔

ایک ہی حدیث میں ان سب کے نام ذکر ہونے کی بنا پرانہیں عشرہ مبشرہ کہا جاتا ہے ۔
Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments