مسواک کے بارے میں تین احادیث مبارکہ {۱} جب سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مبارک گھر تشریف لاتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔ {صحیح مسلم شریف} {۲} جب سرکار نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوتے تو مسواک کرتے۔ {ابوداوَد} {۳} تم مسواک کو لازم پکڑ لو کہ یہ منہ کو پاک کرنے والی اور رب تعالٰی کو راضی کرنے والی ہے۔ {مسند امام احمد}
1 Comments
miswak
ReplyDelete