رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جمعہ کے دن میں بارہ
(12) گھڑیاں ہیں جو بھی مسلمان اس حالت میں پایا جائے کہ الله تعالی سے کوئی سوال کرتا ہو تو الله تعالی اسے وہ چیز عنایت فرما دیتا ہے لہذا اسے عصر کے بعد کی آخری ساعت میں تلاش کرو.
سنن ابو داؤد 1048
سنن نسائی 1390
0 Comments