مختصر صحیح مسلم
ظلم و ستم کے بیان میں
باب : ظلم کرنا حرام ہے اور استغفار اور
توبہ کرنے کا حکم۔
1829 : سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم ظلم سے بچو، کیونکہ ظلم قیامت کے دن اندھیرے ہیں ( ظلم کو قیامت کے دن بوجہ تاریکی اور اندھیرے کے راہ نہ ملے گی ) اور تم بخیلی سے بچو، کیونکہ بخیلی نے تم سے پہلے لوگوں کو تباہ کیا۔ بخیلی کی وجہ سے ( مال کی طمع ) انہوں نے خون کئے اور حرام کو حلال کیا۔

0 Comments