حضرت عبدللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا، غیب کی پانچ کنجیاں ہیں جنہیں اللہ تعالی کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔ کسی کو نہیں معلوم کہ کل کیا ہونے والا ہے، کوئی نہیں جانتا کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے کل کیا کرناہوگا، اس کا کسی کو علم نہیں۔ نہ کوئی یہ جانتا ہے کہ اسے موت کس جگہ آئے گی اور نہ کسی کو یہ معلوم کہ بارش کب ہوگی
...
[ صحیح بخاری, کتاب استسقاء، حدیث:1039 ]
Narrated Abdullah Bin Umar(ra) that Prophet (saww) said, there are five keys of the Unseen and no one knows them except Allah The Almighty: what will happen tomorrow, what will be in the wombs, when it will rain, at what place one will die and when the Hour will come.
[ Bukhari, Book Of Rain, Hadees:1039 ]
0 Comments