اذان سـننا اور اس کا جــواب دیــنا

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اذان سـننا اور اس کا جــواب دیــنا



ایک مرض یہ ہے کہ لوگ نہ تو اذان سنتے ہیں، اور نہ اذان کا جواب دیتے ہیں، اور نہ ہی اذان کے بعد دعاء پڑهتے ہیں، یہ
...
آج اگر چراغ لے کر بهی ایسے لوگوں کو تلاش کریں گے تو کوئی نہیں ملےگا, زمانے سے برکت اٹھ گئ, اسی لیے طرح طرح کی مصیبتیں اور آفات اور عذاب ہم پر آرہے ہیں, اللہ تعالی کے نام کی عظمت باقی نہیں رہی,

اللہ تعالی ہم سب کو اصلاح کی توفیق عطاء فرماۓ......آمین

مرض عوام اور خواص سب کے اندر پایا جارہا ہے، یہ سمجهتے ہی نہیں کہ ہمارے ذمے اذان سننا بهی ہے.....اب تو تلاش کرنے سے بهی ایسے لوگ نہیں ملتے ، لیکن میں نے کسی زمانے میں یہ دیکها ہے کہ عورتیں گهر کے کام کاج میں مشغول ہیں, لیکن جیسے ہی اذان کی آواز کان پر پڑتی تو کام سے جاتیں اور اہتمام سے اذان کو سنتیں....اس زمانے میں بےپرده عورتیں بهی سر پر دوپٹہ رکهتی تهیں، اور اگر کبهی سر پر دوپٹہ نہیں ہوتا تو اذان کی آواز سن کر فورا" دوپٹہ سر پر رکھ لیتی تهیں....بعض کاشت کاروں کو دیکها کہ سر پر گهاس کا گٹهہ اٹها کر لےجارہے ہیں، جو کافی وزنی ہوتا، لیکن جب اذان کی آواز سنتے تو وہیں رکھ جاتے , اسی بوجھ کے ساتھ کهڑے ہوگۓ, جب اذان جتم ہوتی پهر آگے چلتے,
Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments