وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰئِکَۃِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْٓا اِلَّآ اِبْلِیْسَ اَبٰی وَاسْتَکْبَرَ وَ کَانَ مِنَ الْکَفِرِیْنَ
And (remember) when We said to the angels: "Prostrate yourselves before Adam.” And they prostrated except Iblis (Satan), he refused and was proud and was one of the disbelievers (disobedient to Allah).
اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے علاوہ سب نے سجدہ کیا۔ ابلیس نے اس حکم الٰہی کو تسلیم نہ کیا اور غرور میں آ گیا اور کافروں میں شامل ہو گیا۔
[Al-Quran 2:34]

0 Comments