حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے ارشاد فرمایا "سچائی نیکی کی طرف اور نیکی ہدایت کی طرف دعوت دیتی ہے اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ سچ بولنے والوں میں لکھا جاتا ہے اور جھوٹ بدکاری کی طرف اور بدکاری دوزخ کی طرف لے جاتی ہے اور آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ تعالی کے نزدیک کاذبین (جھوٹ بولنے والوں) میں لکھا جاتا ہے
[ صحیح بخاری, جلد سوم, حدیث:1047 ]
Narrated 'Abdullah Bin Masoodؓ that Prophet ﷺ said,
Truthfulness leads to righteousness, and righteousness leads to Paradise. And a man keeps on telling the truth until he becomes a truthful person. Falsehood leads to Al-Fajur (i.e. wickedness, evil-doing), and Al-Fajur (wickedness) leads to the (Hell) Fire, and a man may keep on telling lies till he is written before ALLAH, a liar
0 Comments