Hadith: اللہ کی سو ( ۱۰۰ ) رحمتیں ہیں

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

Hadith: اللہ کی سو ( ۱۰۰ ) رحمتیں ہیں

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:

"اللہ کی سو ( ۱۰۰ ) رحمتیں ہیں ،
ان میں سے ایک رحمت انسانوں ، جنات ، جانوروں ، چرند و پرند ، بحری مخلوق اور حشرات ا...
لارض کیلئے خاص کی ہے ۔
اس ایک رحمت کا نتیجہ ہے کہ یہ ساری مخلوقات ایک دوسرے پر شفقت کرتی ہیں ،
بقیہ ننانوے رحمتیں اللہ پاک نے اپنے نیک بندوں کیلئے مخصوص کر رکھی ہیں ، جن کا اظہار ( اللہ پاک ) قیامت کے دن کرے گا ۔"
 

Enhanced by Zemanta
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments