Hadith.اگر تم اللہ پر اس طرح توکل کرو

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ads by Muslim Ad Network

Hadith.اگر تم اللہ پر اس طرح توکل کرو

 
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم اللہ پر اس طرح توکل کرو جس طرح توکل کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے گا جس طرح پرندوں کو رزق دیتا ہے ( وہ ) صبح کو وہ ( گھونسلوں سے ) بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر واپس آتے ہیں ۔


جامع ترمذی

 
Enhanced by Zemanta
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

Post a Comment

0 Comments