لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

پاکستان بھر میں آج لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے, اس حوالے سے مساجد میں خصوصی انتظامات جبکہ معتکفین اور مساجد کی سخت سکیورٹی موجود ہے۔ اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’ٹھہر جانے‘ اور ’خود کو روک لینے کے‘ ہیں۔ اعتکاف میں شرکت کیلئے لوگ 20 ویں رمضان سے عصر کے وقت مساجد میں داخل ہوئے اور عیدالفطر کا چاند نظر آتے ہی اعتکاف ختم ہوجائے گا۔ ملک کی بیشتر مساجد میں اس حوالے سے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ بیشتر مساجد میں اعتکاف کے لئے گنجائش میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے مساجد کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں۔
مسلمان رمضان کے آخری عشرے میں دنیاوی معاملات سے کٹ کر اللہ کی خوشنودی کے لئے عبادات میں مصروف ہیں جو یقیناً بہت بڑی سعادت ہے۔










Post a Comment

0 Comments