اللہ تعالیٰ اُس وقت تک بندے کی مدد میں رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں رہے۔‘‘

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اللہ تعالیٰ اُس وقت تک بندے کی مدد میں رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں رہے۔‘‘


’ابوہریرہؓ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا:
’’جس آدمی نے کسی مومن کی دنیاوی تکالیف میں سے ایک تکلیف دور کردی،

اللہ تعالیٰ اس سے قیامت کی تکالیف میں سے ایک تکلیف دور کر دے گا۔

اور جس نے کسی تنگ حال کے لیے آسانی پیدا کی

اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس کے لیے آسانی پیدا کرے گا۔

اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی
اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس کی پردہ پوشی کرے گا۔

اللہ تعالیٰ اُس وقت تک بندے کی مدد میں رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد 
میں رہے۔‘‘

(رواہ مسلم)اربعین …ترجمہ: ارشاد الرحمن

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments