Friday, December 20, 2013

ورنہ جان لو کہ "دروازہ" بند ھے..!!


امام حسن بصری فرماتے ھیں..

خود کو اچھی طرح ٹٹول لو اور تین مواقع پر اپنے ذھن کی کیفیت نوٹ کرلیا کرو..

نماز پڑھنے کے دوران.. 

قرآن پڑھتے وقت..

 اور اللہ کا ذکر کرتے وقت..

ان تین مواقع پر اگر تم لطف و کیف محسوس کرو تو ٹھیک ورنہ جان لو کہ "دروازہ" بند ھے..!!

Enhanced by Zemanta