سورة الهمزة [104]

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سورة الهمزة [104]


سورة الهمزة [104]

بسم الله الرحمن الرحيم

تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے...

جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا

وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا

ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا

اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟

اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی جو دلوں تک پہنچے گی

وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی

(اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے)

Woe to every scorner and mocker

Who collects wealth and [continuously] counts it

He thinks that his wealth will make him immortal

No! He will surely be thrown into the Crusher

And what can make you know what is the Crusher

It is the fire of Allah, [eternally] fueled

Which mounts directed at the hearts

Indeed, Hellfire will be closed down upon them

In extended columns

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments