دنیـا کی محـبت اور مـوت سے نفـرت

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

دنیـا کی محـبت اور مـوت سے نفـرت


حضرت ثوبان رضی اللہ تعالی عنہما سےروایت ہے کہ رسـول_اقـدس صلی اللـہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
وه وقـت قـریب آتـا ہے جبـکہ تمـام کافـر قـومیں تمہـارے مٹـانے کے لۓ (مـل کر سـازشـیں کریں گی اور) ایک دوسرے کو اس طرح بـلائـیں گی جیسے دسـترخـوان پر کهـانا کهـانے والے (لـذیـذ) کهانے کی طـرف ایک دوسـرے کو بـلاتے ہیں،
کسی نے عرض کیا یا رسـول اللـه!
کیـا ہمـاری قـلت_تعـداد کی وجہ سے ہمـارا یہ حـال ہـوگا؟
فـرمایـا: نہـیں بلـکہ تـم اس وقـت تعـداد میں بہت ہـوگے ، یقیـنا" اللـہ تعالی تمہارے دشمـنوں کے دل سے تمہارا رعب اور دبـدبہ نکال دیں گے اور تمہارے دلوں میں"بـزدلـی" ڈال دیں گے.
کسی نے عرض کیا، یـارسـول اللـہ! بـزدلـی سے کیا مراد ہے؟
فـرمایا ! دنیـا کی محـبت اور مـوت سے نفـرت."
<ابوداؤد ص۵۹۰>

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments