...........قرض لینے اور قرض ادا کرنے کا بیان.........

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

...........قرض لینے اور قرض ادا کرنے کا بیان.........

  



..........اس شخص کا بیان جو لوگوں کا مال اس کے ادا کرنے یا ضائع کرنے کی نیت سے لے ۔............
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 2284
ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے لوگوں کا مال اس کے ادا کرنے کی نیت سے لیا، تو اللہ تعالیٰ اس کی طرف سے ادا کر دیتا ہے اور جو شخص اس کو ضائع کرنے کی نیت سے لے، تو اللہ تعالیٰ اس کو تباہ کر دیتا ہے۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "Whoever takes the money of the people with the intention of repaying it, Allah will repay it on his behalf, and whoever takes it in order to spoil it, then Allah will spoil him."

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments