دنیا سے محبت ، موت سے نفرت

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

دنیا سے محبت ، موت سے نفرت

دنیا سے محبت ، موت سے نفرت

حدیث: عنقریب (کافر) امتیں تمہارے اوپر چڑھ دوڑنے کے لیے ایک دوسرے کو اس طرح بلائیں گی جس طرح کھانے والے ایک دوسرے کو دستر خوان کی طرف بلاتے ہیں

ایک آدمی نے عرض کی:- "کیا اس وقت ہم تعداد میں کم هوں گے؟...


فرمایا: "نہیں بلکہ تم کثرت سے هو گے لیکن تمہاری حیثیت پانی کے اوپر بہنے والے جھاگ کی مانند هوگی اللہ تعالی تمہارے دشمن کے دلوں سے تمہارا رعب ختم کر دیں گے اور تمہارے دلوں میں وہن پیدا فرما دیں گے

ایک آدمی نے عرض کی "یا رسول اللہ وہن کا کیا مطلب ہے ؟

فرمایا: دنیا سے محبت اور موت سے نفرت

ابو داؤد کتاب الملاحم حدیث 4297
صحیح ابن داؤد جلد 3 حدیث 3610
Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments