Hadith: Value of Quran

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Hadith: Value of Quran

ابوامامۃ باھلی رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوۓ سنا :

( قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ قیامت کے دن قرآن کریم اپنے پڑھنے والوں کا سفارشی بن کرآۓ گا ، زھراوان دوروشنی اور نور والی سورتیں سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران پڑھا کرو اس لیے کہ یہ دونوں قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے دوبادل یا پرندوں کے غول بن کر اپنے پڑھنے والوں کی طرف سے حجت بن کر آئيں گی ، سورۃ البقرۃ پڑھا کرو اس لیے کہ اس کا پڑھنا برکت اور اسے نہ پڑھنا حسرت اوراسے جادوگر نہیں پڑھ سکتے ) صحیح مسلم ( صلاۃ المسافرین 1337 )
 
Hadith: Value of Quran
Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments