نبئ اکرم، شفیع اعظم، دکهے دلوں کا پیام لے لو

Islam

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نبئ اکرم، شفیع اعظم، دکهے دلوں کا پیام لے لو




نبئ اکرم، شفیع اعظم، دکهے دلوں کا پیام لے لو
تمام دنیا کے ہم ستاۓ،کهڑے ہوۓ ہیں سلام لےلو

شکستہ کشتی ہے تیز دهارا نظر سے روپوش ہے کناره
نہیں کوئی ناخدا ہمارا، خبر تو عالی مقام لے لو,

قدم قدم پہ ہے خوف_رہزن ، زمیں بهی دشمن فلک بهی دشمن
زمانہ ہے ہم سو ہوا ہے بدظن، تم ہی محبت سے کام لے لو

کبهی تقاضا وفا کا ہم سے, کبهی مذاق_جفا ہے ہم سے
تمام دنیا خفہ ہے ہم سے, خبر تو خیرالانام لےلو

یہ کیسی منزل پہ آگۓ ہیں, نہ کوئی اپنا نہ ہم کسی سے
آپ اپنے دامن میں آج آقا تمام اپنے غلام لے لو

یہ دل میں ارماں ہے اپنے طیب, مزار_اقدس پہ جاکے اک دن
سناؤں اون کو میں حال_دل کا, کہوں میں ان سے سلام لے لو

صلــی اللــہ علیـہ وسلــم
صلــی اللــہ علیـہ وسلــم
صلــی اللــہ علیـہ وسلــم

Post a Comment

0 Comments